سپاٹ آواز
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ آواز جس میں کوئی لوچ یا خوبی نہ ہو، بے لطف آواز۔ "نفیسہ کی سپاٹ آواز فضا میں گونجی۔" ( ١٩٨٦ء، سہ حدہ، ٨٣ )
اشتقاق
سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'سپاٹ' کے ساتھ فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'آواز' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٧٠ء سے "قافلہ شہیدوں کا" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - وہ آواز جس میں کوئی لوچ یا خوبی نہ ہو، بے لطف آواز۔ "نفیسہ کی سپاٹ آواز فضا میں گونجی۔" ( ١٩٨٦ء، سہ حدہ، ٨٣ )
جنس: مؤنث